Saeed International Hospital's
Event Gallery

From Social Media

Cover for Saeed International Hospital
5,108
Saeed International Hospital

Saeed International Hospital

🏥
Providing Quality Healthcare with Compassion & Excellence.
24/7 Emergency | Diagnostics | Specialists | Pharmacy
📍 G-11 Markaz, Islamabad
📞 033 1111 0675

🩺 معدے کا السر — علامات کو نظر انداز نہ کریں!معدے کا السر (Peptic Ulcer) ایک عام لیکن تکلیف دہ بیماری ہے، جس میں معدے یا ابتدائی آنت کی اندرونی سطح پر زخم بن سکتا ہے۔ معدے میں درد یا جلن، کھانے کے بعد تکلیف، متلی، بدہضمی اور بھوک میں کمی جیسی علامات مسلسل رہیں تو بروقت معائنہ ضروری ہے۔👨‍⚕️ PROF. DR. ROOH UL AMIN DURRANIConsultant Gastroenterologist & Liver Diseasesمعدہ، نظامِ ہاضمہ اور جگر کے امراض کی تشخیص و علاج میں ماہر۔🏥 Saeed International Hospital📍 G-11 Markaz, Islamabad📞 Book Appointment: 0331-111-0675اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں، معدے کی مسلسل تکلیف کی صورت میں ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔#SaeedInternationalHospital #DrRoohUlAminDurrani #Gastroenterologist #Gastroenterology #LiverDiseases #PepticUlcer #StomachUlcer #UlcerAwareness #StomachPain #Acidity #Heartburn #Indigestion #DigestiveHealth #StomachHealth #LiverHealth #HealthAwareness #MedicalCare #Islamabad #G11Markaz #BookAppointment #Healthcare #GastroHealth ... See MoreSee Less
View on Facebook
اپنی صحت سے متعلق کسی بھی مسئلے کو نظرانداز نہ کریں۔معروف Consultant Urologist & Andrologist Dr. Amjad Saleem سے مردانہ بانجھ پن، جنسی امراض، یورولوجی اور اینڈروولوجی سے متعلق مسائل کے لیے رجوع کریں۔🩺 OPD Timing: Monday to Sunday | 12 PM to 1 PM📍 Near Save Mart, G-11 Markaz Islamabad📞 UAN: 03311110675#DrAmjadSaleem #Urologist #Andrologist #Urology #Andrology #MaleInfertility #MaleInfertilitySpecialist #SexualDisorders #MaleHealth #MensHealth #FertilitySpecialist #InfertilityTreatm ... See MoreSee Less
View on Facebook
Hormonal Imbalance کو نظر انداز نہ کریں!ہارمونز میں عدم توازن مختلف علامات کا سبب بن سکتا ہے، جن میں ڈپریشن یا بے چینی، دل کی دھڑکن کا بہت تیز یا آہستہ ہونا، وزن میں غیر معمولی اضافہ یا کمی، ہاتھوں کا کانپنا اور سردی یا گرمی زیادہ محسوس ہونا شامل ہیں۔اگر آپ میں ایسی علامات موجود ہیں تو بروقت تشخیص اور مناسب علاج کے لیے Endocrinology Department سے رجوع کریں۔ 🩺🏥 Saeed International Hospital Islamabad📍 Near Save Mart, G-11 Markaz, Islamabad 🚑 24/7 Emergency Helpline: 03311110675Know the Symptoms. Take Control.Hashtags:#SaeedInternationalHospital #hormonalimbalance #hormonehealth #endocrinology #EndocrinologyDepartment #HormonalHealth #HealthAwareness #healthcare #medicalcare #doctorconsultation #HormoneDisorder #thyroidhealth #diabetescare #weightmanagement #healthtips ... See MoreSee Less
View on Facebook
اسلام آباد: سعید انٹرنیشنل ہسپتال جی-11 مرکز اسلام آباد میں فائر سیفٹی کے حوالے سے خصوصی ایکسرسائز اور تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہسپتال کے عملے نے بھرپور شرکت کی۔تربیتی سیشن کے دوران عملے کو آگ لگنے کی صورت میں حفاظتی اقدامات، فائر ایمرجنسی سے نمٹنے، فائر فائٹنگ آلات کے درست استعمال اور ہنگامی صورتحال میں بروقت انخلا کے حوالے سے عملی تربیت فراہم کی گئی۔اس موقع پر فائر سیفٹی ایکسرسائز بھی کروائی گئی، جس کا مقصد عملے کو کسی بھی ہنگامی صورتحال میں مؤثر اور محفوظ انداز میں کارروائی کرنے کے لیے تیار کرنا تھا۔تربیت مکمل کرنے والے ہسپتال کے اسٹاف میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیے گئے۔ انتظامیہ کے مطابق مریضوں، لواحقین اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانا ہسپتال کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، جبکہ اس مقصد کے لیے حفاظتی اقدامات اور تربیتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ ... See MoreSee Less
View on Facebook
اپنے اور اپنے بچے کی صحت کے لیے حمل کے دوران باقاعدگی سے بلڈ پریشر چیک کروائیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔🏥 Saeed International Hospital, G-11 Markaz Islamabadآپ اور آپ کے ننھے مہمان کی صحت، ہماری ترجیح۔ ❤️#SaeedInternationalHospital #G11Markaz #islamabad #PregnancyCare #pregnancyhealth #highbloodpressure #pregnancybp #preeclampsia #MaternalHealth #womenhealth #motherandbaby #MaternityCare #prenatalcare #pregnancytips #HealthyPregnancy #bloodpressure ... See MoreSee Less
View on Facebook